تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَطْراف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْراف کے معانیدیکھیے
اَطْراف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنارے، سرے
- ارد گرد، آس پاس، چاروں طرف، ادھر اُدھر، اقصا ہائے، علاقہ جات
- ( طب ) ہاتھ پاؤں
شعر
اسی باعث میں اپنا نصف رکھتا ہوں اندھیرے میں
مرے اطراف بھی سورج کوئی گردش میں رہتا ہے
روشنیاں اطراف میں زہراؔ روشن تھیں
آئینے میں عکس ہی تیرا مدھم تھا
زندگی اتنی پریشاں ہے یہ سوچا بھی نہ تھا
اس کے اطراف میں شعلوں کا سمندر دیکھا
English meaning of atraaf
Noun, Masculine
- sides, directions, around
अतराफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिशाएँ, सिमतें, आस पास, चारों तरफ़, इधर उधर
اَطْراف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَطْراف)
اَطْراف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔